Results 1 to 2 of 2

Thread: الہی عقل خجستہ پے کو ذرا سی دیوانگی سکھا دے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    candel الہی عقل خجستہ پے کو ذرا سی دیوانگی سکھا دے


    الہی عقل خجستہ پے کو ذرا سی دیوانگی سکھا دے
    اسے ہے سودائے بخیہ کاری ، مجھے سر پیرہن نہیں ہے
    ملا محبت کا سوز مجھ کو تو بولے صبح ازل فرشتے
    مثال شمع مزار ہے تو ، تری کوئی انجمن نہیں ہے
    یہاں کہاں ہم نفس میسر ، یہ دیس نا آشنا ہے اے دل!
    وہ چیز تو مانگتا ہے مجھ سے کہ زیر چرخ کہن نہیں ہے
    نرالا سارے جہاں سے اس کو عرب کے معمار نے بنایا
    بنا ہمارے حصار ملت کی اتحاد وطن نہیں ہے
    کہاں کا آنا ، کہاں کا جانا ، فریب ہے امتیاز عقبی
    نمود ہر شے میں ہے ہماری ، کہیں ہمارا وطن نہیں ہے
    مدیر 'مخزن' سے کوئی اقبال جا کے میرا پیام کہہ دے
    جو کام کچھ کر رہی ہیں قومیں ، انھیں مذاق سخن نہیں ہے


    2gvsho3 - الہی عقل خجستہ پے کو ذرا سی دیوانگی سکھا دے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: الہی عقل خجستہ پے کو ذرا سی دیوانگی سکھا دے

    2gvsho3 - الہی عقل خجستہ پے کو ذرا سی دیوانگی سکھا دے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •