Results 1 to 2 of 2

Thread: بدلی نہ اس کی روح کسی انقلاب میں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    New5555 بدلی نہ اس کی روح کسی انقلاب میں


    بدلی نہ اس کی روح کسی انقلاب میں
    کیا چیز زندہ بند ہے دل کے رباب میں
    لفظوں میں بولتا ہے رگِ عصر کا لہو
    لکھتا ہے دستِ غیب کوئی اس کتاب میں
    تو ڈھونڈتی ہے اب کسے اے شامِ زندگی
    دو دن تو خرچ ہو گئے غم کے حساب میں
    یارانِ زُود نشّہ کا عالم یہ ہے کہ آج
    یہ رات ڈوب جائے گی جامِ شراب میں
    نیندیں بھٹکتی پھرتی ہیں گلیوں میں ساری رات
    یہ شہر چھپ کے رات کو سوتا ہے آب میں
    یہ آج راہ بھول کے آئے کدھر سے آپ
    یہ خواب میں نے رات ہی دیکھا تھا خواب میں



    2gvsho3 - بدلی نہ اس کی روح کسی انقلاب میں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: بدلی نہ اس کی روح کسی انقلاب میں

    2gvsho3 - بدلی نہ اس کی روح کسی انقلاب میں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •