Results 1 to 2 of 2

Thread: موسمِ گلزارِ ہستی ان دنوں کیا ہے نہ پوچھ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 موسمِ گلزارِ ہستی ان دنوں کیا ہے نہ پوچھ


    موسمِ گلزارِ ہستی ان دنوں کیا ہے نہ پوچھ
    تو نے جو دیکھا سنا کیا میں نے دیکھا ہے نہ پوچھ
    ہاتھ زخمی ہیں تو پلکوں سے گلِ منظر اٹھا
    پھول تیرے ہیں نہ میرے باغ کس کا ہے نہ پوچھ
    رات اندھیری ہے تو اپنے دھیان کی مشعل جلا
    قافلے والوں میں کس کو کس کی پروا ہے نہ پوچھ
    جوترا محرم ملا اس کو نہ تھی اپنی خبر
    شہر میں تیرا پتہ کس کس سے پوچھا ہے نہ پوچھ




    2gvsho3 - موسمِ گلزارِ ہستی ان دنوں کیا ہے نہ پوچھ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: موسمِ گلزارِ ہستی ان دنوں کیا ہے نہ پوچھ

    2gvsho3 - موسمِ گلزارِ ہستی ان دنوں کیا ہے نہ پوچھ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •