Results 1 to 2 of 2

Thread: روش میں گردش سیارگاں سے اچھی ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 روش میں گردش سیارگاں سے اچھی ہے


    روش میں گردش سیارگاں سے اچھی ہے
    زمیں کہیں کی بھی ہو آسماں سے اچھی ہے

    جو حرف حق کی حمایت میں ہو وہ گمنامی
    ہزار وضع کے نام و نشاں سے اچھی ہے

    عجب نہیں کل اسی کی زبان کھنچ جائے
    جو کہہ رہا ہے خموشی زباں سے اچھی ہے

    بس ایک خوف کہیں دل یہ بات مان نہ جائے
    یہ خاک غیر ہمیں آشیاں سے اچھی ہے

    ہم ایسے گل زدگاں کو بہار یک ساعت
    نگار خانۂ عہد خزاں سے اچھی ہے
    ٭٭٭



    2gvsho3 - روش میں گردش سیارگاں سے اچھی ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: روش میں گردش سیارگاں سے اچھی ہے

    2gvsho3 - روش میں گردش سیارگاں سے اچھی ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •