Results 1 to 2 of 2

Thread: عاشق ہوئے ہیں آپ بھی، ایک اور شخص پر

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 عاشق ہوئے ہیں آپ بھی، ایک اور شخص پر


    عاشق ہوئے ہیں آپ بھی، ایک اور شخص پر
    آخر، ستم کی کچھ تو مکافات چاہیے
    دے داد، اے فلک !دلِ حسرت پرست کی
    ہاں ، کچھ نہ کچھ تلافیِ مافات چاہیے
    سیکھے ہیں ، مہ رخوں کے لیے ، ہم مصوری
    تقریب، کچھ تو، بہرِ ملاقات چاہیے
    مے سے غرض نشاط، ہے کس روسیاہ کو؟
    اک گونہ بیخودی، مجھے دن رات چاہیے
    نشو و نما ہے اصل سے ، غالبؔ ! فروع کو
    خاموشی ہی سے نکلے ہے ، جو بات چاہیے
    ہے رنگِ لالہ و گل و نسریں جدا جدا
    ہر رنگ میں بہار کا اثبات چاہیے
    سر، پائے خُم پہ کھینچئے ہنگامِ بیخودی
    رو، سوئے قبلہ وقتِ مناجات چاہیے
    یعنی، بحسبِ گردشِ پیمانۂ صفات
    عارف، ہمیشہ مستِ مے ذات چاہیے



    2gvsho3 - عاشق ہوئے ہیں آپ بھی، ایک اور شخص پر

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: عاشق ہوئے ہیں آپ بھی، ایک اور شخص پر

    2gvsho3 - عاشق ہوئے ہیں آپ بھی، ایک اور شخص پر

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •