Results 1 to 2 of 2

Thread: تنقید اور تخلیق

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 تنقید اور تخلیق



    تنقید اور تخلیق

    ’’آپ کی شاعری صرف خوشبو ہے
    دل میں اُترتی ہُوئی
    رُوح پر شبنمی ہاتھ رکھتی ہُوئی
    یہ مگر۔۔۔۔ذہن کو ہلکے سے چھُو کر گُزر جائے گی
    آپ اِسے رنگ کا پیرہن دیجئے
    کوئی آدرش اُونچا ،انوکھا عقیدہ،کوئی گنجلک فلسفہ
    سخت ناقابلِ فہم الفاظ میں پیش کرنے کی کوشش کریں
    آپ کی سوچ میں کچھ تو گہرائی ہو__!‘‘
    آپ سچ کہہ رہے ہیں
    مگر ۔۔دیکھیے نا۔۔۔ابھی میرا فن کچی عمروں میں ہے
    (آپ اسے خواب ہی دیکھنے دیجئے
    اتنی گھمبیر دانشوری میں نہ اُلجھائیے)
    میں نہیں چاہتی۔۔کہ میرا فن
    جواں ہونے سے قبل ہی بوڑھا ہو جائے
    اور فلسفے کا عصا لے کے چلنے لگے



    2gvsho3 - تنقید اور تخلیق

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: تنقید اور تخلیق

    2gvsho3 - تنقید اور تخلیق

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •