Results 1 to 2 of 2

Thread: محبت ڈائری ہرگز نہیں ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 محبت ڈائری ہرگز نہیں ہے


    محبت ڈائری ہرگز نہیں ہے

    محبت ڈائری ہرگز نہیں ہے آبِ جو ہے
    جو دلوں کے درمیاں بہتی ہے خوشبو ہے
    کبھی پلکوں پہ لہرائے تو آنکھیں ہنسنے لگتی ہیں
    جو آنکھوں میں اتر جائے تو منظر اور پس منظر میں شمعیں جلتی ہیں
    کسی بھی رنگ کو چھو لے
    وہی دل کو گوارا ہے
    کسی مٹی میں گھل جائے
    وہی مٹی ستارہ ہے
    ٭٭٭

    2gvsho3 - محبت ڈائری ہرگز نہیں ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: محبت ڈائری ہرگز نہیں ہے

    2gvsho3 - محبت ڈائری ہرگز نہیں ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •