Results 1 to 2 of 2

Thread: میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    New5555 میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہے


    میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہے
    سر آئینہ مرا عکس ہے پس آئینہ کوئی اور ہے

    میں کسی کے دست طلب میں ہوں تو کسی کے حرف دعا میں ہوں
    میں نصیب ہوں کسی اور کا مجھے مانگتا کوئی اور ہے

    کبھی لوٹ آئیں تو پوچھنا نہیں دیکھنا انہیں غور سے
    جنہیں راستے میں خبر ہوئی کہ یہ راستہ کوئی اور ہے

    تجھے دشمنوں کی خبر نہ تھی مجھے دوستوں کا پتہ نہ تھا
    تری داستاں کوئی اور تھی مرا واقعہ کوئی اور ہے
    ٭٭٭


    2gvsho3 - میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہے

    2gvsho3 - میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •