Results 1 to 2 of 2

Thread: نہ اس طرح کوئی آیا نہ کوئی آتا ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 نہ اس طرح کوئی آیا نہ کوئی آتا ہے


    نہ اس طرح کوئی آیا نہ کوئی آتا ہے
    مگر وہ ہے کہ مسلسل دیے جلاتا ہے

    کبھی سفر کبھی رختِ سفر گنواتا ہے
    پھر اُس کے بعد کوئی راستہ بناتا ہے

    یہ لوگ عشق میں سچے نہیں ہیں ورنہ ہجر
    نہ ابتدا نہ کہیں انتہا میں آتا ہے

    یہ کون ہے جو دکھائی نہیں دیا اب تک
    اور ایک عمر سے اپنی طرف بلاتا ہے

    وہ کون تھا میں جسے راستے میں چھوڑ آیا
    ’’یہ کون ہے جو مرے ساتھ ساتھ آتا ہے‘‘

    وہی تسلسلِ اوقات توڑ دے گا کہ جو
    درِ اُفق پہ شب و روز کو ملاتا ہے

    جو آسمان سے راتیں اُتارتا ہے سلیم
    وہی زمیں سے کبھی آفتاب اُٹھاتا ہے
    ٭٭٭



    2gvsho3 - نہ اس طرح کوئی آیا نہ کوئی آتا ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: نہ اس طرح کوئی آیا نہ کوئی آتا ہے

    2gvsho3 - نہ اس طرح کوئی آیا نہ کوئی آتا ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •