Results 1 to 2 of 2

Thread: دلچسپ حقائق

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    candel دلچسپ حقائق

    دلچسپ حقائق
    ٭ چینی دارالحکومت بیجنگ کی گلیوں کے نیچے جوہری ہتھیاروں سے بچاؤ کے بنکروں میں دس لاکھ افراد رہتے ہیں۔ ٭ ہاتھ کے انگوٹھے سے ’’ٹھیک ہے‘‘کی علامت (thumbs up sign)چینی پائلٹوں کی تخلیق ہے۔ وہ اڑان بھرنے سے قبل نیچے موجود عملے سے رابطے کے لیے اسے استعمال کرتے تھے۔ ٭ روس میں خیال پایاجاتا ہے کہ آئس کریم کھانے سے جسمانی حدت بڑھ جاتی ہے۔ ٭ نائن الیون کے حادثے کے دوران روزیلی نامی سدھائے گئے کتے نے اپنے نابینا مالک کی 78 مختلف سیڑھیوں (flights of stairs) تک رہنمائی کی اور دونوں محفوظ رہے۔ ٭ برطانوی پاؤنڈ دنیا کی سب سے پرانی کرنسی ہے جو 12 سو برسوں سے رائج ہے۔ ٭ ایک انشورنس پالیسی خلائی مخلوق کی طرف سے اغوا کی صورت میں جاری کی گئی۔ اسے تقریباً 50 ہزار افراد نے خریدا۔ بیشتر کا تعلق ریاست ہائے متحدہ امریکا اور انگلستان سے تھا۔ ٭ بالغ بلیاں انسانوں کو ’’میاؤں‘‘ کرتی ہیں۔ بلی کا بچہ صرف اپنی ماں کو ’’ماؤں‘‘ کرتا ہے۔ بلی بڑی ہو جاتی ہے تو دوسری بلی کو ’’میاؤں‘‘ نہیں کرتی۔ (انتخاب: وردہ بلوچ)
    2gvsho3 - دلچسپ حقائق

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: دلچسپ حقائق

    2gvsho3 - دلچسپ حقائق

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •