Results 1 to 2 of 2

Thread: موبائل و کمپیوٹر آلات انسانوں میں موٹاپے کا باعث بننے لگے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    candel موبائل و کمپیوٹر آلات انسانوں میں موٹاپے کا باعث بننے لگے

    موبائل و کمپیوٹر آلات انسانوں میں موٹاپے کا باعث بننے لگے
    1415736 93908494 - موبائل و کمپیوٹر آلات انسانوں میں موٹاپے کا باعث بننے لگے


    ایک حالیہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ موبائل و کمپیوٹر آلات چلانے سے انسان نہ صرف ذہنی تناؤ کا شکار بنتا ہے

    لاہور (نیٹ نیوز) بلکہ اس سے موٹاپا بھی ہوتا ہے ۔اس سے قبل ہونے والی تحقیقات میں بھی یہ بات سامنے آ چکی ہے کہ سوشل میڈیا کا زیادہ استعمال لوگوں میں ذہنی تناؤ پیدا کرنے سمیت انہیں مایوس کرنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔علاوہ ازیں یہ بات بھی سامنے آ چکی ہے کہ زیادہ دیر تک بچوں اور کم عمر افراد کا ٹی وی دیکھنا، کمپیوٹر اور موبائل استعمال کرنا ان کیلئے نہ صرف موٹاپے کا باعث بنتا ہے بلکہ ان کے مزاج میں چڑچڑا پن بھی شامل ہوجاتا ہے تاہم اب ہونے والی تحقیق کے مطابق نہ صرف موبائل و کمپیوٹر آلات استعمال کرنے بلکہ اس طرح کے دیگر ڈیجیٹل میڈیا آلات کے استعمال سے بھی لوگ موٹے ہوسکتے ہیں۔ ماہرین نے 132 رضاکاروں کا ڈیجیٹل میڈیا آلات یعنی موبائل، کمپیوٹر، لیپ ٹاپ و آئی پیڈ جیسے آلات کے استعمال سے ان کی جسمانی صحت پر پڑنے والے اثرات کا جائزہ لیا۔ نتائج کے مطابق ڈیجیٹل میڈیا آلات کا استعمال کرتے وقت انسان نا صرف بھوک کو غیر اہم قرار دے دیتا ہے بلکہ وہ اس کے ذہن پر بھی کئی منفی اثرات پڑتے ہیں اور وہ چڑچڑے پن کا شکار ہوجاتا ہے ۔
    2gvsho3 - موبائل و کمپیوٹر آلات انسانوں میں موٹاپے کا باعث بننے لگے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: موبائل و کمپیوٹر آلات انسانوں میں موٹاپے کا باعث بننے لگے

    2gvsho3 - موبائل و کمپیوٹر آلات انسانوں میں موٹاپے کا باعث بننے لگے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •