Results 1 to 2 of 2

Thread: رحمت عالم محمد مصطفی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Islam رحمت عالم محمد مصطفی


    رحمت عالم محمد مصطفی
    نازش آدم محمد مصطفی
    سب سے اونچا ہوگا روز حشر بھی
    آپ کا پرچم محمد مصطفی
    یاد طیبہ میں یہ آنکھیں آج بھی
    ہوتیں ہیں پرنم محمد مصطفی
    آپ کی نعتیں سنانے کے سبب
    مٹ گئے سب غم محمد مصطفی
    تا قیامت اب بھرینگے اہل دیں
    آپ کا ہی دم محمد مصطفی
    تھے شب اسری میں خالق کے فقط
    آپ ہی محرم محمد مصطفی
    کاش خود آکر سناؤں آپ کو
    اپنے سارے غم محمد مصطفی
    کاش محشر میں بنیں بحر بتول
    میرے بھی ہمدم محمد مصطفی
    آپ کی رحمت پہ اس نادار کو
    ہے یقیں محکم محمد مصطفی
    آپ کا ہی اسم عالی یہ بلال
    لیتا ہے ہر دم محمد مصطفی

    2gvsho3 - رحمت عالم محمد مصطفی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: رحمت عالم محمد مصطفی

    2gvsho3 - رحمت عالم محمد مصطفی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •