خواب وہ چاند جو میرا ہم سفر تھا دُوری کے اجاڑ جنگلوں میں اب میری نظر سے چھپ چکا ہے اِک عمر سے میں ملول و تنہا ظلمات کی راہگزار میں ہوں میں آگے بڑھوں کہ لَوٹ جاؤں کیا سوچ کہ انتظار میں ہوں کوئی بھی نہیں جو یہ بتائے میں کون ہوں کس دیار میں ہوں ٭٭٭
@Mariaa @maya
Forum Rules