Results 1 to 2 of 2

Thread: پوچھا بتاؤ اوج پہ کیوں درد آج ہے؟

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 پوچھا بتاؤ اوج پہ کیوں درد آج ہے؟


    پوچھا بتاؤ اوج پہ کیوں درد آج ہے؟
    اس نے بتایا درد کا اپنا مزاج ہے
    پوچھا، مزاج درد کا ایسا ہے کیوں بھلا؟
    کہنے لگا جہاں کا یہی تو رواج ہے
    پوچھا کہ رواج ہے اتنا عجیب کیوں ؟
    کہنے لگا اسی کا تو حامی سماج ہے
    میں نے کہا،سماج سے ٹکرا کے دیکھ لیں؟
    بولا نہیں، کہ اس میں لہو کا خراج ہے
    میں نے کہا، خراج لہو کا بھی ہے قبول؟
    اس نے کہا، شہید کے سر پر ہی تاج ہے
    پوچھا، ملے گا تاج وفا کے شہید کو ؟
    کہنے لگا وفا کا تو ہر سمت راج ہے
    میں نے کہا، ہے راج کو اندیشۂ زوال
    بولا، خزاں کے ہات میں گلشن کی لاج ہے
    ***
    2gvsho3 - پوچھا بتاؤ اوج پہ کیوں درد آج ہے؟

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: پوچھا بتاؤ اوج پہ کیوں درد آج ہے؟

    2gvsho3 - پوچھا بتاؤ اوج پہ کیوں درد آج ہے؟

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •