Results 1 to 2 of 2

Thread: اس دنیا میں اپنا کیا ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 اس دنیا میں اپنا کیا ہے


    اس دنیا میں اپنا کیا ہے
    کہنے کو سب کچھ اپنا ہے
    یوں تو شبنم بھی دریا ہے
    یوں تو دریا بھی پیاسا ہے
    یوں تو ہر ہیرا بھی کنکر
    یوں تو مٹی بھی سونا ہے
    منہ دیکھے کی باتیں ہیں سب
    کس نے کس کو یاد کیا ہے
    تیرے ساتھ گئی وہ رونق
    اب اس شہر میں کیا رکھا ہے
    بات نہ کر صورت تو دکھادے
    تیرا اس میں کیا جاتا ہے
    دھیان کے آتش دان میں ناصر
    بجھے دِنوں کا ڈھیر پڑا ہے


    2gvsho3 - اس دنیا میں اپنا کیا ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: اس دنیا میں اپنا کیا ہے

    2gvsho3 - اس دنیا میں اپنا کیا ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •