Results 1 to 2 of 2

Thread: تو ہے یا تیرا سایا ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    New5555 تو ہے یا تیرا سایا ہے


    تو ہے یا تیرا سایا ہے
    بھیس خدائی نے بدلا ہے
    دل کی حویلی پر مدت سے
    خاموشی کا قفل پڑا ہے
    چیخ رہے ہیں خالی کمرے
    شام سے کتنی تیز ہوا ہے
    دروازے سر پھوڑ رہے ہیں
    کون اس گھر کو چھوڑ گیا ہے
    تنہائی کو کیسے چھوڑوں
    برسوں میں ایک یار ملا ہے
    رات اندھیری ناو ساتھی
    رستے میں دریا پڑتا ہے
    ہچکی تھمتی ہی نہیں ناصر
    آج کسی نے یاد کیا ہے


    2gvsho3 - تو ہے یا تیرا سایا ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: تو ہے یا تیرا سایا ہے

    2gvsho3 - تو ہے یا تیرا سایا ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •