Results 1 to 2 of 2

Thread: کیا بتائیں فصلِ بے خوابی یہاں بوتا ہے کون

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 کیا بتائیں فصلِ بے خوابی یہاں بوتا ہے کون


    کیا بتائیں فصلِ بے خوابی یہاں بوتا ہے کون
    جب در و دیوار جلتے ہوں تو پھر سوتا ہے کون

    تم تو کہتے تھے کہ سب قیدی رہائی پا گئے
    پھر پسِ+دیوارِ زنداں رات بھر روتا ہے کون

    بس تری بیچارگی ہم سے نہیں دیکھی گئی
    ورنہ ہاتھ آئی ہوئی دولت کو یوں کھوتا ہے کون

    کون یہ پاتال سے لے کر ابھرتا ہے مجھے
    اتنی تہہ داری سے مجھ پر منکشف ہوتا ہے کون

    کوئی بے ترتیبیِ کردار کی حد ہے سلیم
    داستاں کس کی کے زیبِ داستاں ہوتا ہے کون
    ٭٭٭



    2gvsho3 - کیا بتائیں فصلِ بے خوابی یہاں بوتا ہے کون

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: کیا بتائیں فصلِ بے خوابی یہاں بوتا ہے کون

    2gvsho3 - کیا بتائیں فصلِ بے خوابی یہاں بوتا ہے کون

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •