Results 1 to 4 of 4

Thread: امریکا نے ایرانی پاسدران انقلاب کو دہشتگرد قرار دیدیا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic امریکا نے ایرانی پاسدران انقلاب کو دہشتگرد قرار دیدیا

    امریکا نے ایرانی پاسدران انقلاب کو دہشتگرد قرار دیدیا
    486050 18199228 - امریکا نے ایرانی پاسدران انقلاب کو دہشتگرد قرار دیدیا

    امریکا نے ایرانی پاسدران انقلاب کو دہشت گرد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام اس کی مشرق وسطیٰ میں سرگرمیوں کو محدود کرنے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔

    تفصیلات کے مطابق امریکا نے ایرانی افواج کے اہم حصے پاسدران انقلاب کو دہشتگرد قرار دیتے ہوئے اس پر پابندی عائد کر دی ہے۔ امریکی حکام کا موقف ہے کہ یہ اقدام اس کی مشرق وسطیٰ میں سرگرمیوں کو محدود کرنے کے لیے اٹھایا گیا ہے۔ پاسدران انقلاب ایرانی فوج کا حصہ اور سپریم لیڈر کو براہ راست جوابدہ ہے۔ امریکا کے اس اقدام کو بہت غیر معمولی قرار دیا جا رہا ہے۔
    خیال رہے کہ ایران میں پاسداران انقلاب کو ملک کی کلیدی اور جدید فورس سمجھا جاتا ہے جس کے کئی ذیلی عسکری بازو بھی ہیں۔ اس کے علاوہ ان دستوں کو ناصرف ملکی معیشت کے ایک حصے پر کنٹرول حاصل ہے بلکہ وہ ایرانی معیشت کے کئی دیگر حصوں پر گہرے اثر و رسوخ کی حامل بھی ہے۔ اس سے قبل امریکا نے پاسداران انقلاب کے چند ذیلی اداروں کو پر پابندیاں عائد کر دی تھیں۔
    ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے گزشتہ روز امریکا کے اس ممکنہ اقدام پر بات کرتے ہوئے کہا تھا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اس سے زیادہ اور بہتر معلومات ہونا چاہیں، بجائے اس کے کہ وہ اپنے ملک کو ایک اور تباہی کی طرف لے جائیں۔ یہ بیان انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دیا تھا۔
    امریکا کی جانب سے ایرانی فوج کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے پر ردعمل دیتے ہوئے صدر روحانی کی سربراہی میں ایران سپریم سیکیورٹی کونسل نے امریکا کو دہشتگرد حکومت قرار دے دیا۔
    غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران نے سرکاری طور پر امریکی فوج کو دہشتگرد تنظیم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ایشیا کے لیے امریکی پالیسیوں نے ایرانی عوام کی زندگی برباد کی۔ امریکا اور اس کے اتحادی مغربی ایشیا میں دہشتگردوں اور ان کی تنظیموں کا دفاع کرتے ہیں
    2gvsho3 - امریکا نے ایرانی پاسدران انقلاب کو دہشتگرد قرار دیدیا

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: امریکا نے ایرانی پاسدران انقلاب کو دہشتگرد قرار دیدیا

    2gvsho3 - امریکا نے ایرانی پاسدران انقلاب کو دہشتگرد قرار دیدیا

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: امریکا نے ایرانی پاسدران انقلاب کو دہشتگرد قرار دیدیا

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative sharing

  6. The Following User Says Thank You to Mariaa For This Useful Post:


  7. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: امریکا نے ایرانی پاسدران انقلاب کو دہشتگرد قرار دیدیا

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks 4 informative sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - امریکا نے ایرانی پاسدران انقلاب کو دہشتگرد قرار دیدیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •