Results 1 to 2 of 2

Thread: ثانیہ مرزا نے اولمپکس گیمزمیں شرکت کی خواہش ظاہر کر دی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic ثانیہ مرزا نے اولمپکس گیمزمیں شرکت کی خواہش ظاہر کر دی

    ثانیہ مرزا نے اولمپکس گیمزمیں شرکت کی خواہش ظاہر کر دی
    1416259 75642535 - ثانیہ مرزا نے اولمپکس گیمزمیں شرکت کی خواہش ظاہر کر دی

    ٹینس کورٹس میں واپسی کیلئے کام شروع کردیا ،وزن کو بتدریج کم کررہی ہوں :ثانیہ

    نئی دہلی(سپورٹس ڈیسک)پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے 2020میں ٹوکیو ہونے والے اولمپکس گیمزمیں شرکت کی خواہش ظاہر کر دی۔ ایک انٹرویو میں بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے کہا کہ میں نے ٹینس کورٹس میں واپسی کیلئے کام شروع کردیا ہے ، میں ٹوکیو اولمپکس 2020 میں شرکت کو حقیقی مقصد خیال کرتی ہوں تاہم اس حوالے سے خود کو زیادہ دباؤ کا شکار نہیں کرنا چاہتی، میں اپنے وزن کو بتدریج کم کررہی ہوں۔انہوں نے کہاکہ میرا کیریئر کتنا لمبا ہوگا یہ تو پتا نہیں تاہم جب تک فٹ ہوں کھیلوں گی ۔
    2gvsho3 - ثانیہ مرزا نے اولمپکس گیمزمیں شرکت کی خواہش ظاہر کر دی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: ثانیہ مرزا نے اولمپکس گیمزمیں شرکت کی خواہش ظاہر کر دی

    2gvsho3 - ثانیہ مرزا نے اولمپکس گیمزمیں شرکت کی خواہش ظاہر کر دی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •