Results 1 to 4 of 4

Thread: نغمہ نگاروگلوکاررافع اسرار نے موسیقی کو اپناجنون قراردے دیا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    glass نغمہ نگاروگلوکاررافع اسرار نے موسیقی کو اپناجنون قراردے دیا

    نغمہ نگاروگلوکاررافع اسرار نے موسیقی کو اپناجنون قراردے دیا
    1416137 71626085 - نغمہ نگاروگلوکاررافع اسرار نے موسیقی کو اپناجنون قراردے دیا

    نغمہ نگاراور گلوکاررافع اسرار نے کہا ہے کہ موسیقی میرا جنون ہے اور مجھے امید ہے کہ یکے بعد دیگرے گانے پیش کرکے میں میوزک انڈسٹری میں خوشگوار تبدیلی لاسکوں گا

    کراچی(سٹاف رپورٹر) اور میرے پرستار میری اس کوشش کو ضرورسراہیں گے ، موجودہ دور میں جدید گائیکی کاانداز اپنا کر نئے رنگ جمانے کی کوشش کی ہے ، مجھے یہ دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی ہے کہ آج کراچی میں خودفراموشیاںکی آواز بکھری ہوئی ہے ۔نئی میوزک ویڈیو خوش فہمیاںکی تعارفی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے رافع اسرار نے کہاکہ آڈیو کیسٹ کا دور جانے کے بعد وڈیو اور سی ڈی کا دور آیا تو جدید تربیت یافتہ میوزیشنز نے اپنی جگہ بناکر جو دنیا بھر میں نا م کما یا ہے اور ملک کا سافٹ امیج اجاگر کیا ہے اس کا تصور ماضی میں نہیں کیا جاسکتا تھا ۔
    2gvsho3 - نغمہ نگاروگلوکاررافع اسرار نے موسیقی کو اپناجنون قراردے دیا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: نغمہ نگاروگلوکاررافع اسرار نے موسیقی کو اپناجنون قراردے دیا

    2gvsho3 - نغمہ نگاروگلوکاررافع اسرار نے موسیقی کو اپناجنون قراردے دیا

  3. #3
    Join Date
    Apr 2019
    Location
    Karachi
    Posts
    36
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    12
    Rep Power
    0

    Default Re: نغمہ نگاروگلوکاررافع اسرار نے موسیقی کو اپناجنون قراردے دیا

    sigpic21434 1 - نغمہ نگاروگلوکاررافع اسرار نے موسیقی کو اپناجنون قراردے دیا

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: نغمہ نگاروگلوکاررافع اسرار نے موسیقی کو اپناجنون قراردے دیا


    2gvsho3 - نغمہ نگاروگلوکاررافع اسرار نے موسیقی کو اپناجنون قراردے دیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •