Results 1 to 2 of 2

Thread: واٹس ایپ صارفین کی دیرینہ مشکل آسان

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    candel واٹس ایپ صارفین کی دیرینہ مشکل آسان

    واٹس ایپ صارفین کی دیرینہ مشکل آسان
    485945 11608621 - واٹس ایپ صارفین کی دیرینہ مشکل آسان

    کیلیفورنیا: (روزنامہ دنیا) پیغام رسانی کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے صارفین کی ایک دیرینہ مشکل کو آسان کر دیا۔

    میڈیا رپورٹسکے مطابق عمومی طور پر کوئی بھی واٹس ایپ یوزر گروپ بنا کر بغیر اجازت کسی بھی صارف کو ایڈ کرتا تھا جس پر صارفین سخت ناپسندیدگی کا اظہار کرتے تھے اور بلا اجازت کسی انجان گروپ میں زبردستی ایڈ ہونے کے معاملے پر میسجنگ ایپ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے تھے۔ اب واٹس ایپ نے اس پریشانی کا حل پیش کر دیا ہے۔
    ایڈمن کنٹرول کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ واٹس ایپ نے صارف کو گروپس میں ایڈ ہونے یا نہ ہونے کا اختیار دے دیا ہے، اس نئی اپ ڈیٹ کی وجہ سے کسی کو گروپ میں ایڈ کرنے کیلئے صارف کی اجازت درکار ہوگی۔
    2gvsho3 - واٹس ایپ صارفین کی دیرینہ مشکل آسان

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: واٹس ایپ صارفین کی دیرینہ مشکل آسان

    2gvsho3 - واٹس ایپ صارفین کی دیرینہ مشکل آسان

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •