Results 1 to 2 of 2

Thread: مرا مصطفی نازش انبیا ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,222
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Islam مرا مصطفی نازش انبیا ہے


    مرا مصطفی نازش انبیا ہے
    وقار نبوت حبیب خدا ہے
    وہ مخلوق اول ہے رب علی کی
    گو ظاہر وہ آخر میں سب سے ہوا ہے
    مسافر وہی ایک معراج کا ہے
    اسی کی شریعت میں سب کی بقا ہے
    وہی لے کے قرآن کا نور آیا
    اطاعت میں اس کی خدا کی رضا ہے
    کہو ذوق سے نعت سلطان عالم
    بلال اس میں خلاق کل کی رضا ہے


    2gvsho3 - مرا مصطفی نازش انبیا ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,222
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: مرا مصطفی نازش انبیا ہے

    2gvsho3 - مرا مصطفی نازش انبیا ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •