Results 1 to 2 of 2

Thread: بساطِ عجز میں تھا ایک دل، یک قطرہ خوں وہ بھی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 بساطِ عجز میں تھا ایک دل، یک قطرہ خوں وہ بھی


    بساطِ عجز میں تھا ایک دل، یک قطرہ خوں وہ بھی
    سو رہتا ہے بہ اندازِ چکیدن، سر نگوں ، وہ بھی
    نہ کرتا کاش ! نالہ، مجھ کو کیا معلوم تھا، ہمدم
    کہ ہو گا باعثِ افزایش دردِ دروں ، وہ بھی
    خیالِ مرگ کب تسکین دلِ آزردہ کو بخشے ؟
    مرے دامِ تمنا میں ہے ، اک صیدِ زبوں ، وہ بھی



    2gvsho3 - بساطِ عجز میں تھا ایک دل، یک قطرہ خوں وہ بھی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: بساطِ عجز میں تھا ایک دل، یک قطرہ خوں وہ بھی

    2gvsho3 - بساطِ عجز میں تھا ایک دل، یک قطرہ خوں وہ بھی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •