Results 1 to 2 of 2

Thread: بی جے پی الیکشن جیتی تو مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کا امکان ہے: وزیرا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Mic بی جے پی الیکشن جیتی تو مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کا امکان ہے: وزیرا

    بی جے پی الیکشن جیتی تو مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کا امکان ہے: وزیراعظم
    486284 97440426 - بی جے پی الیکشن جیتی تو مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کا امکان ہے: وزیرا

    وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انڈین حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی دوبارہ جیت سے مسئلہ کشمیر پر کچھ پیشرفت اور مذاکرات کا امکان ہے۔

    وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت میں آئندہ ہونے والے عام انتخابات کے بعد اگر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) اقتدار میں آئی تو امن مذاکرات کے امکانات روشن ہو جائیں گے۔
    ان کا کہنا ہے کہ نریندر مودی انتخابات میں جیتے تو پاک بھارت میں بہتری آ سکتی ہے اور مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کا امکان ہے۔ تاہم کانگریس اقتدار میں آئی تو وہ بی جے پی کے خوف سے مذاکرات سے ہچکچائے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق غیر ملکی صحافیوں سے گفتگو میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کے حقوق چھیننے سے متعلق اعلان پر تشویش ہے۔ نریندر مودی اسرائیلی وزیراعظم کی طرح قومی جذبات ابھار کر الیکشن جیتنا چاہتے ہیں۔
    2gvsho3 - بی جے پی الیکشن جیتی تو مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کا امکان ہے: وزیرا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: بی جے پی الیکشن جیتی تو مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کا امکان ہے: و

    2gvsho3 - بی جے پی الیکشن جیتی تو مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کا امکان ہے: وزیرا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •