Results 1 to 4 of 4

Thread: قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کا دورہ لندن کا فیصلہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کا دورہ لندن کا فیصلہ

    قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کا دورہ لندن کا فیصلہ
    486268 90904167 - قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کا دورہ لندن کا فیصلہ

    میاں شہباز شریف اپنے دورے کے دوران حمزہ شہباز شریف کی نومولود بیٹی کی عیادت کریں گے جبکہ اپنا طبی معائنہ بھی کرائیں گے۔

    پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے میرے چھوٹے بیٹے کو فرزند اور بڑے بیٹے کو شادی کے بیس سال بعد بیٹی کی نعمت سے نوازا ہے۔
    سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں شہباز شریف نے لکھا کہ نومولود بچی کا پیدائش کے ایک ہفتے بعد لندن میں دل کا بڑا آپریشن ہوا ہے۔ ای سی ایل میں نام شامل ہونے کی وجہ سے میں ابھی تک ان بچوں کو نہیں دیکھ سکا۔ معزز عدالتوں کے حکم کے تحت مجھے ضمانت ملی اور میرا نام ای سی ایل سے نکالا جا چکا ہے۔
    ان حالات میں میں لندن کا دورہ کرنے جا رہا ہوں۔ اپنے طبی معائنہ کے بعد جلد وطن واپس لوٹ آؤں گا۔
    2gvsho3 - قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کا دورہ لندن کا فیصلہ

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کا دورہ لندن کا فیصلہ

    2gvsho3 - قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کا دورہ لندن کا فیصلہ

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کا دورہ لندن کا فیصلہ

    @intelligent086
    Thanks 4 informative sharing

  6. The Following User Says Thank You to Mariaa For This Useful Post:


  7. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کا دورہ لندن کا فیصلہ

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کا دورہ لندن کا فیصلہ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •