Results 1 to 2 of 2

Thread: کون کھیلے گا ورلڈ کپ، پی سی بی کا بڑا اعلان

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic کون کھیلے گا ورلڈ کپ، پی سی بی کا بڑا اعلان

    کون کھیلے گا ورلڈ کپ، پی سی بی کا بڑا اعلان
    486280 68409764 - کون کھیلے گا ورلڈ کپ، پی سی بی کا بڑا اعلان

    ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو چند اور کرکٹر یا د آگئے۔ وہاب ریاض، عمر اکمل، افتخار احمد، احسان علی اور احمد شہزاد کو بھی فٹنس کے لئے طلب کئے جان کا امکان ہے، میگا ایونٹ کیلئے ابتدالئی طور پر 15کے بجائے 18کھلاڑیوں کا اعلان کیا جائے گا۔
    ورلڈ کپ کھیلنے کے لئےتمام کرکٹر کو فٹنس ٹیسٹ دینا پڑے گا، تمام کھلاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ 15 اور 16 اپریل جبکہ ورلڈ کپ اور دورہ انگلینڈ کیلئے 18رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان 18اپریل کو ہوگا۔
    شاہین 5 سے 19مئی تک انگلینڈ کے خلاف ایک ٹی ٹوئنٹی اور پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کھلیں گے،بارہویں ورلڈ کپ میں پاکستان کا پہلا ٹاکرا 31مئی کو ویسٹ انڈیز سے ہوگا۔
    ورلڈ کپ کے لئے حتمیٰ15رکنی اسکواڈ کا اعلان 17مئی کو متوقع ہے ۔
    2gvsho3 - کون کھیلے گا ورلڈ کپ، پی سی بی کا بڑا اعلان

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: کون کھیلے گا ورلڈ کپ، پی سی بی کا بڑا اعلان

    2gvsho3 - کون کھیلے گا ورلڈ کپ، پی سی بی کا بڑا اعلان

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •