Results 1 to 2 of 2

Thread: شعلہ سا پیچ وتاب میں دیکھا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 شعلہ سا پیچ وتاب میں دیکھا


    شعلہ سا پیچ وتاب میں دیکھا
    جانے کیا اضطراب میں دیکھا
    گل کدوں کے طلسم بھول گئے
    وہ تماشا نقاب میں دیکھا
    آج ہم نے تمام حسنِ بہار
    ایک برگِ گلاب میں دیکھا
    سر کھلے، پابرہنہ، کھوٹے پر
    رات اُسے ماہتاب میں دیکھا
    فرصتِ موسمِ نشاط نہ پوچھ
    جیسے اک خواب، خواب میں دیکھا





    2gvsho3 - شعلہ سا پیچ وتاب میں دیکھا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: شعلہ سا پیچ وتاب میں دیکھا

    2gvsho3 - شعلہ سا پیچ وتاب میں دیکھا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •