Results 1 to 2 of 2

Thread: بچھائے جال کہیں جمع آب و دانہ کیا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 بچھائے جال کہیں جمع آب و دانہ کیا


    بچھائے جال کہیں جمع آب و دانہ کیا
    پھر اس نے سارے پرندوں کو بے ٹھکانہ کیا

    میں تیرا حکم نہیں+ ٹالتا مگر مجھ میں
    نہ جانے کون ہے جس نے تیرا کہا نہ کیا

    بجز یقیں کوئی چارہ نہیں رہا میرے پاس
    کہ پہلی بار تو اُس نے کوئی بہانہ کیا

    ملے جو غم تو انہیں اپنے پاس ہی رکھا
    خوشی ملی ہے تو تیری طرف روانہ کیا

    میں مشتِ خاک ستاروں کا ہم نوا ٹھہرا
    میں ایک پَل تھا اور اس نے مجھے زمانہ کیا
    ٭٭٭



    2gvsho3 - بچھائے جال کہیں جمع آب و دانہ کیا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: بچھائے جال کہیں جمع آب و دانہ کیا

    2gvsho3 - بچھائے جال کہیں جمع آب و دانہ کیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •