Results 1 to 2 of 2

Thread: مجھ سے مت کہہ" تو ہمیں کہتا تھا اپنی زندگی"

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,202
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    New5555 مجھ سے مت کہہ" تو ہمیں کہتا تھا اپنی زندگی"


    مجھ سے مت کہہ" تو ہمیں کہتا تھا اپنی زندگی"
    زندگی سے بھی، مرا جی، ان دنوں بیزار ہے
    آنکھ کی تصویر، سر نامے پہ کھینچی ہے ، کہ تا
    تجھ پہ کھل جاوے کہ، یاں تک حسرتِ دیدار ہے
    ایک جا حرفِ وفا لکھا تھا، سو بھی مٹ گیا
    ظاہرا، کاغذ، ترے خط کا، غلط بردار ہے



    2gvsho3 - مجھ سے مت کہہ" تو ہمیں کہتا تھا اپنی زندگی"

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,202
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: مجھ سے مت کہہ" تو ہمیں کہتا تھا اپنی زندگی"

    2gvsho3 - مجھ سے مت کہہ" تو ہمیں کہتا تھا اپنی زندگی"

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •