Results 1 to 2 of 2

Thread: وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، سیکیورٹی کی صورتحال پر غور

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، سیکیورٹی کی صورتحال پر غور

    وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، سیکیورٹی کی صورتحال پر غور
    486602 29662077 - وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، سیکیورٹی کی صورتحال پر غور

    وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں ملک کی سیکیورٹی کی صورتحال پر غور کیا گیا۔

    وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان یہ ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی جس میں سرحدوں کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیالات کیا گیا۔
    یہ رواں ماہ سیاسی اور عسکری قیادت کے درمیان ہونے والی دوسری ملاقات ہے۔ اس سے قبل 4 اپریل کو بھی وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ملاقات ہوئی تھی جس میں ملک کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا گیا تھا۔
    اس ملاقات میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دہشتگردی کے خلاف جاری آپریشنز اور پاک فوج کی پیشہ وارانہ تیاریوں پر وزیراعظم عمران خان کو بریف کیا تھا۔
    دونوں قیادتوں کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملک کی مجموعی سلامتی کی صورتحال کا بھی جائزہ لیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے پاک فوج کی پیشہ وارانہ تیاریوں پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان خطے میں قیام امن کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔
    2gvsho3 - وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، سیکیورٹی کی صورتحال پر غور

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، سیکیورٹی کی صورتحال پر غور

    2gvsho3 - وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، سیکیورٹی کی صورتحال پر غور

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •