Results 1 to 3 of 3

Thread: عظیم گلوکار احمد رشدی کی آج 36 ویں برسی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    glass عظیم گلوکار احمد رشدی کی آج 36 ویں برسی

    عظیم گلوکار احمد رشدی کی آج 36 ویں برسی
    486514 85882186 - عظیم گلوکار احمد رشدی کی آج 36 ویں برسی

    ماضی کے عظیم گلوکار احمد رشدی کی آج 36 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد اور قبر پر فاتحہ خوانی کی جائے گی۔

    میڈیا رپورٹ کے مطابق ان کی برسی کے موقع پر پاکستانیز ہیروز ویلفیئر آرگنائزیشن اور گریٹ احمد رشدی سنگر آرٹ اکیڈمی کی جانب سے سخی حسن قبرستان کراچی میں مرحوم کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی جائے گی اور فاتحہ خوانی ہوگی۔

    آرگنائزیشن اور اکیڈمی نے احمد رشدی کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس کا اہتمام بھی کیا ہے جس کی تقریب مغرب کی نماز کے بعدمقامی ہال میں ہو گئی جس میں احمد رشدی کے مداح عظیم گلوکار کی فنی اور ذاتی زندگی پر روشنی ڈالیں گے۔
    2gvsho3 - عظیم گلوکار احمد رشدی کی آج 36 ویں برسی

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: عظیم گلوکار احمد رشدی کی آج 36 ویں برسی

    2gvsho3 - عظیم گلوکار احمد رشدی کی آج 36 ویں برسی

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: عظیم گلوکار احمد رشدی کی آج 36 ویں برسی

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •