Results 1 to 3 of 3

Thread: زندگی کے آخری ایام خستہ حالی میں گزارنے والے مستانہ کی آج 8ویں بر

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    glass زندگی کے آخری ایام خستہ حالی میں گزارنے والے مستانہ کی آج 8ویں بر

    زندگی کے آخری ایام خستہ حالی میں گزارنے والے مستانہ کی آج 8ویں برسی
    1417807 73374637 - زندگی کے آخری ایام خستہ حالی میں گزارنے والے مستانہ کی آج 8ویں بر

    تھیٹر کے معروف اداکار مستانہ کی 8ویں برسی آج منائی جائے گی،ان کا اصل نام مرتضیٰ حسن تھا،

    لاہور (کلچر ل رپورٹر) تھیٹر کے معروف اداکار مستانہ کی 8ویں برسی آج منائی جائے گی،ان کا اصل نام مرتضیٰ حسن تھا،وہ 1955 کو گوجرانوالہ میں پیدا ہوئے تھے ۔مستانہ کو شہرت ٹی وی سے ’’مسٹرکیوں‘‘کے کردار سے ملی ،انہوں نے سینکڑوں کی تعدادمیں یاد گار ڈراموں میں کام کیا،انہوں نے چند فلموں میں اداکاری کے جوہربھی دکھائے تاہم ان کی پہچان تھیٹر تھی۔انہوں نے عروج کے زمانے میں اداکاری کو خیرباد کہہ دیا تھا اور زندگی کے آخری ایام نہایت خستہ حالی میں گزارے ۔مستانہ جگر کے عارضہ کے باعث 11اپریل 2011کووفات پاگئے تھے۔
    2gvsho3 - زندگی کے آخری ایام خستہ حالی میں گزارنے والے مستانہ کی آج 8ویں بر

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: زندگی کے آخری ایام خستہ حالی میں گزارنے والے مستانہ کی آج 8وی

    2gvsho3 - زندگی کے آخری ایام خستہ حالی میں گزارنے والے مستانہ کی آج 8ویں بر

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: زندگی کے آخری ایام خستہ حالی میں گزارنے والے مستانہ کی آج 8وی

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •