Results 1 to 2 of 2

Thread: سرخ مرچ کا مرکب پھیپھڑوں کے سرطان میں مفید قرار

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    candel سرخ مرچ کا مرکب پھیپھڑوں کے سرطان میں مفید قرار

    سرخ مرچ کا مرکب پھیپھڑوں کے سرطان میں مفید قرار
    1417802 72553846 - سرخ مرچ کا مرکب پھیپھڑوں کے سرطان میں مفید قرار
    سرخ مرچوں میں موجود ایک مشہور کیمیکل کے بارے میں اہم انکشاف ہوا ہے کہ یہ اب سرطان کے پھیپھڑوں کو روکنے میں اپنا اہم کردار ادا کرتا ہے

    واشنگٹن(نیٹ نیوز)۔مرچوں کو ترشی دینے والا ایک کیمیکل کیپسیسِن جہاں دیگر بہت سے فوائد رکھتا ہے وہیں اب معلوم ہوا ہے کہ یہ پھیپھڑوں میں کینسر کی رفتار کو سست کرسکتا ہے اورسرطانوی خلیات کی بے تحاشہ تقسیم کو روکتا ہے ۔ تجربہ گاہ میں کینسر کے خلیات کو روکنے میں کیپسیسِن کی افادیت سامنے آئی ہے ۔مرچ کو مرچیلا بنانے والے اس مرکب پرمارشل یونیورسٹی کی ڈاکٹر پیالی داس گپتا نے اپنی لیبارٹری میں اس پر کئی تجربات کئے ہیں۔ تجربہ گاہی ڈشوں میں ڈاکٹر پیالی داس نے پھیپھڑے کے سرطان کے خلیات لیکر ان پر کیپسیسِن آزمایا تو سرطانی خلیات پہلے مرحلے پر رک گئے جسے میٹا سٹیٹس کہتے ہیں یعنی اسی مرحلے پر کینسر کا پہلا حملہ شروع ہوتا ہے ۔اگلے مرحلے میں انہوں نے پھیپھڑے کے سرطان سے بیمار چوہے کو کیپسیسِن دی تو دوسروں کے مقابلے میں ان کے پھیپھڑوں میں میٹااسٹیٹک کینسر کے خلیات بہت کم پائے گئے ۔ کیپسیسن ایس آر سی پروٹین کو روکتا ہے جو کینسر کے خلیات کو بڑھانے ، پھیلانے اور زندہ رکھنے میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔
    2gvsho3 - سرخ مرچ کا مرکب پھیپھڑوں کے سرطان میں مفید قرار

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: سرخ مرچ کا مرکب پھیپھڑوں کے سرطان میں مفید قرار

    2gvsho3 - سرخ مرچ کا مرکب پھیپھڑوں کے سرطان میں مفید قرار

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •