Results 1 to 2 of 2

Thread: کس قدر سرفراز ہیں آقاً

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Islam کس قدر سرفراز ہیں آقاً


    کس قدر سرفراز ہیں آقاً
    ہر پیمبر کا ناز ہیں آقا
    جس کے سجدے ہیں حیدر و زہرا
    وہ حیا کی نماز ہیں آقا
    ہے محبت ہمیں عرب سے یوں
    کیوں کہ شاہ حجاز ہیں آقا
    نعت کہنا شرف ہے اپنے لیے
    آپ تو بے نیاز ہیں آقا
    ان کا لطف و کرم بتاتا ہے
    کتنے بندہ نواز ہیں آقا
    ان کا رتبہ سمجھ سکیں ہم کیا
    ذات باری کا راز ہیں آقا

    رب کی رحمت سے حشر میں اپنے
    آپ ہی کارساز ہیں آقا
    قریہ نعت میں ادب سے کھڑے
    پھر بلال و ایاز ہیں آقا
    2gvsho3 - کس قدر سرفراز ہیں آقاً

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: کس قدر سرفراز ہیں آقاً

    2gvsho3 - کس قدر سرفراز ہیں آقاً

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •