Results 1 to 2 of 2

Thread: درد کانٹا ہے اس کی چبھن پھول ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 درد کانٹا ہے اس کی چبھن پھول ہے

    درد کانٹا ہے اس کی چبھن پھول ہے
    درد کی خامشی کا سخن پھول ہے
    اڑتا پھرتا ہے پھلواریوں سے جدا
    برگِ آوارہ جیسے پون پھو ل ہے
    اس کی خوشبو دکھاتی ہے کیا کیا سمے
    دشتِ غربت میں یادِ وطن پھو ل ہے
    تختۂ ریگ پر کوئی دیکھے اسے
    سانپ کے زہر میں رس ہے، پھن پھول ہے
    میری لے سے مہکتے ہیں کوہ و دمن
    میرے گیتوں کا دیوانہ پن پھول ہے



    2gvsho3 - درد کانٹا ہے اس کی چبھن پھول ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: درد کانٹا ہے اس کی چبھن پھول ہے

    2gvsho3 - درد کانٹا ہے اس کی چبھن پھول ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •