Results 1 to 2 of 2

Thread: چھپ جاتی ہیں آئینہ دکھا کر تری یادیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 چھپ جاتی ہیں آئینہ دکھا کر تری یادیں


    چھپ جاتی ہیں آئینہ دکھا کر تری یادیں
    سونے نہیں دیتیں مجھے شب بھر تیری یادیں
    تو جیسے مرے پاس ہے اور محوِ سخن ہے
    محفل سی جما دیتی ہیں اکثر تیری یادیں
    میں کیوں نہ پھروں تپتی دوپہروں میں ہراساں
    پھرتی ہیں تصوّر میں کھُلے سر تری یادیں
    جب تیز ہوا چلتی ہے بستی میں سرِ شام
    برساتی ہیں اطراف سے پتھر تیری یادیں


    2gvsho3 - چھپ جاتی ہیں آئینہ دکھا کر تری یادیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: چھپ جاتی ہیں آئینہ دکھا کر تری یادیں

    2gvsho3 - چھپ جاتی ہیں آئینہ دکھا کر تری یادیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •