Results 1 to 2 of 2

Thread: عشق مجھ کو نہیں ، وحشت ہی سہی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 عشق مجھ کو نہیں ، وحشت ہی سہی



    عشق مجھ کو نہیں ، وحشت ہی سہی
    میری وحشت، تری شہرت ہی سہی
    قطع کیجیئے ! نہ تعلق ہم سے
    کچھ نہیں ہے ، تو عداوت ہی سہی
    کچھ تو دے ، اے فلکِ ناانصاف
    آہ و فریاد کی رخصت ہی سہی
    ہم کوئی ترکِ وفا کرتے ہیں
    نہ سہی عشق، مصیبت ہی سہی
    ہم بھی تسلیم کی خُو ڈالیں گے
    بے نیازی، تری عادت ہی سہی
    چھیڑ خوباں سے چلی جائے ، اسدؔ!
    گر نہیں وصل، تو حسرت ہی سہی

    2gvsho3 - عشق مجھ کو نہیں ، وحشت ہی سہی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: عشق مجھ کو نہیں ، وحشت ہی سہی

    2gvsho3 - عشق مجھ کو نہیں ، وحشت ہی سہی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •