Results 1 to 2 of 2

Thread: مینائے مے ، ہے سرو، نشاطِ بہار سے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,275
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214781

    New5555 مینائے مے ، ہے سرو، نشاطِ بہار سے



    مینائے مے ، ہے سرو، نشاطِ بہار سے
    بالِ تدرو، جلوۂ موجِ شراب ہے
    زخمی ہوا ہے ، پاشنہ پائے ثبات کا
    نے بھاگنے کی گوں ، نہ اقامت کی تاب ہے
    میں نامراد، دل کی تسلی کو کیا کروں
    مانا کہ، تیرے رخ سے نگہ کامیاب ہے
    گزرا، اسدؔ !مسرتِ پیغامِ یار سے
    قاصد پہ مجھ کو رشکِ سوال و جواب ہے


    2gvsho3 - مینائے مے ، ہے سرو، نشاطِ بہار سے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,275
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214781

    Default Re: مینائے مے ، ہے سرو، نشاطِ بہار سے

    2gvsho3 - مینائے مے ، ہے سرو، نشاطِ بہار سے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •