Results 1 to 2 of 2

Thread: ایک خوش باش لڑکی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    New5555 ایک خوش باش لڑکی


    ایک خوش باش لڑکی


    کبھی چور آنکھوں سے دیکھ لیا
    کبھی بے دھیانی کا زہر دیا
    کھی ہونٹوں سے سرگوشی کی
    کبھی چال چلی خاموشی کی
    جب جانے لگے تو روک لیا
    جب بڑھنے لگے تو ٹوک دیا
    اور جب بھی کوئی سوال کیا
    اُس نے ہنس کر ہی ٹال دیا

    ٭٭٭

    2gvsho3 - ایک خوش باش لڑکی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: ایک خوش باش لڑکی

    2gvsho3 - ایک خوش باش لڑکی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •