Results 1 to 2 of 2

Thread: فنکاروں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پالیسی بنائیں:شان

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    glass فنکاروں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پالیسی بنائیں:شان

    فنکاروں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پالیسی بنائیں:شان
    1418479 30676433 - فنکاروں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پالیسی بنائیں:شان
    اداکار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وزیراعظم عمران خان سے اپیل کردی

    لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکار شان نے وزیر اعظم عمران خان سے اپیل کی ہے کہ وہ فنکاروں کی صلاحیتوں کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے کیلئے پالیسی بنائیں۔ اداکار شان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر حکومت کے بلین ٹری منصوبے کو سراہتے ہوئے کہا کہ جس طرح ہم نے صاف ہوا کے حصول کیلئے درخت لگائے ، میری خواہش ہے کہ اسی طرح ہم صلاحیتوں کو بھی نکھاریں۔ سوچیں جب گلوکار، فنکار، موسیقار، سکالرز اور شاعر جیسے لوگ ہونگے تو ہمارے ارد گرد کتنی تخلیقی صلاحتیں ہوں گی،نوجوانوں کو صلاحیتوں کے اظہار کیلئے پلیٹ فارم مہیاکیاجائے ۔
    2gvsho3 - فنکاروں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پالیسی بنائیں:شان

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    Default Re: فنکاروں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پالیسی بنائیں:شان

    2gvsho3 - فنکاروں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پالیسی بنائیں:شان

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •