Results 1 to 3 of 3

Thread: آئین تبدیل کیا تو سوچیں گے بھارت کیساتھ رہنا ہے یا نہیں، محبوبہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    Mic آئین تبدیل کیا تو سوچیں گے بھارت کیساتھ رہنا ہے یا نہیں، محبوبہ

    آئین تبدیل کیا تو سوچیں گے بھارت کیساتھ رہنا ہے یا نہیں، محبوبہ مفتی
    486757 83874020 - آئین تبدیل کیا تو سوچیں گے بھارت کیساتھ رہنا ہے یا نہیں، محبوبہ

    مقبوضہ جموں وکشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ آرٹیکل 370 بھارت سے کشمیر کے رشتے کی بنیاد ہے، آئین تبدیل کیا تو سوچیں گے کہ بھارت کیساتھ رہیں یا نہیں۔



    دنیا نیوز کے پروگرام ”دنیا کامران خان کے ساتھ“ میں گفتگو کرتے ہوئے محبوبہ مفتی نے کہا کہ مودی حکومت آرٹیکل 370 کو حکومت ختم نہیں کر سکتی لیکن ڈر ہے کہ آئین میں چور دروازے سے ترمیم نہ کی جائے۔

    محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ آرٹیکل 370 بھارت سے کشمیر کے رشتے کی بنیاد ہے آئین تبدیل کیا تو سوچیں گے کہ بھارت کیساتھ رہیں یا نہیں۔

    پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بھارت میں مسلمانو اور دلتوں سے بہت برا سلوک ہو رہا ہے۔ گائے کھانے کے الزام میں مسلمانوں کو تشدد سے قتل کیا جاتا ہے۔

    انہوں نے بتایا کہ الیکشن کے باعث مسلمانوں اور دیگر اقلیتوں پر زیادہ حملے ہو رہے ہیں۔ مودی سرکار اپنی نااہلی پر پردہ ڈالنے کیلئے ہندو مسلم فساد چاہتی ہے۔ بھارت سیکولر بنیادوں پر بنا تھا لیکن آج اس کی بنیادیں ہلائی جا رہی ہیں۔ کشمیریوں کو دیوار سے لگایا جا رہا ہے، اللہ جانتا ہے اس کا نتیجہ کیا ہوگا۔
    2gvsho3 - آئین تبدیل کیا تو سوچیں گے بھارت کیساتھ رہنا ہے یا نہیں، محبوبہ

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,240
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5862
    Rep Power
    214774

    Default Re: آئین تبدیل کیا تو سوچیں گے بھارت کیساتھ رہنا ہے یا نہیں، محب

    2gvsho3 - آئین تبدیل کیا تو سوچیں گے بھارت کیساتھ رہنا ہے یا نہیں، محبوبہ

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    6594 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    5

    Default Re: آئین تبدیل کیا تو سوچیں گے بھارت کیساتھ رہنا ہے یا نہیں، محب

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •