Results 1 to 3 of 3

Thread: مزدوروں کے حقوق کا تحفظ قانونی، مذہبی اور اخلاقی فرض ہے: وزیراعظم

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic مزدوروں کے حقوق کا تحفظ قانونی، مذہبی اور اخلاقی فرض ہے: وزیراعظم

    مزدوروں کے حقوق کا تحفظ قانونی، مذہبی اور اخلاقی فرض ہے: وزیراعظم
    486748 82911347 - مزدوروں کے حقوق کا تحفظ قانونی، مذہبی اور اخلاقی فرض ہے: وزیراعظم

    وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ معاشرے میں مزدوروں کے حقوق کا تحفظ قانونی، مذہبی اور اخلاقی فرض ہے۔ حکومت سیاسی مفادات سے بالاتر ہو عوام اور کمزور طبقوں کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھائے گی۔

    وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت اجلاس میں پنجاب میں مزدوروں کی بہبود کے لیے کیے گئے اقدامات پر انھیں بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم کو اس سلسلے میں پنجاب حکومت کے مختلف قوانین پر تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی۔
    وزیراعظم نے مزدوروں خصوصا گھروں میں کام کرنے والے افراد کے لیے اقدامات کو سراہا۔ انہوں نے ہدایت کی کہ گھروں میں کام کرنے والے مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے اور مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کے لیے قوانین بنانا ہی کافی نہیں، اصل چیلینج ان قوانین پر عمل درآمد کو یقینی بنانا ہے۔
    2gvsho3 - مزدوروں کے حقوق کا تحفظ قانونی، مذہبی اور اخلاقی فرض ہے: وزیراعظم

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: مزدوروں کے حقوق کا تحفظ قانونی، مذہبی اور اخلاقی فرض ہے: وزیر

    2gvsho3 - مزدوروں کے حقوق کا تحفظ قانونی، مذہبی اور اخلاقی فرض ہے: وزیراعظم

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    6

    Default Re: مزدوروں کے حقوق کا تحفظ قانونی، مذہبی اور اخلاقی فرض ہے: وزیر

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •