Results 1 to 2 of 2

Thread: انگلش ٹیم ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر براجمان

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic انگلش ٹیم ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر براجمان

    انگلش ٹیم ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر براجمان
    486753 36024236 - انگلش ٹیم ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر براجمان

    ورلڈ کپ کی میزبان انگلش ٹیم ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر براجمان ہے۔ میگا ایونٹ میں پاکستانی ٹیم مہم کا آغاز چھٹے نمبر سے کرے گی۔ دفاعی چیمپئن آسٹریلوی ٹیم کی پانچویں پوزیشن ہے۔

    انگلینڈ پانچویں بار میگا ایونٹ کی میزبانی کے لئے تیار ہے۔ بارہویں عالمی کپ سے پہلے ون ڈے رینکنگ میں انگلش ٹیم کا پہلا نمبر ہے۔ چیمپئنز ٹرافی کی چیمپئن پاکستان ٹیم درجہ بندی میں چھٹی پوزیشن سے عالمی کپ کی مہم کا آغاز کرے گی۔دفاعی چیمپئن آسٹریلیا پانچویں نمبر پر براجمان ہے۔ عالمی کپ میں انٹری سے پہلے کوہلی الیون آئی سی سی رینکنگ میں دوسرے درجے کی ٹیم ہے۔ نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا کی بالترتیب تیسری اور چوتھی پوزیشن ہے۔ ورلڈ کپ کی ڈارک ہارس افغان ٹیم اس وقت آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں دسویں نمبر پر ہے۔
    2gvsho3 - انگلش ٹیم ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر براجمان

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: انگلش ٹیم ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر براجمان

    2gvsho3 - انگلش ٹیم ون ڈے رینکنگ میں پہلے نمبر پر براجمان

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •