Results 1 to 2 of 2

Thread: پی سی بی میں تبدیلیوں کی ہوا چل پڑی،دو افسران عہدوں سے مستعفی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Mic پی سی بی میں تبدیلیوں کی ہوا چل پڑی،دو افسران عہدوں سے مستعفی

    پی سی بی میں تبدیلیوں کی ہوا چل پڑی،دو افسران عہدوں سے مستعفی
    1418519 93379929 - پی سی بی میں تبدیلیوں کی ہوا چل پڑی،دو افسران عہدوں سے مستعفی

    پی سی بی میں تبدیلیوں کی ہوا چل پڑی جس کے نتیجے میں پی ایس ایل کے شعبہ مارکیٹنگ سے وابستہ دو اہم افسران صہیب شیخ اور کامل خان نے اپنے عہدوں سے استعفی دے دیا ہے

    لاہور(اسپورٹس ڈیسک) جسے منظور کرلیا گیا۔واضح رہے کہ سینئرجنرل منیجر مارکیٹنگ صہیب شیخ اور جنرل منیجر مارکیٹنگ اینڈ پروڈکشن کامل خان کو سابق چیئرمین نجم سیٹھی سے قریب اور بااختیار سمجھا جاتا تھا۔ایم ڈی پی سی بی وسیم خان کا کہنا تھا کہ دونوں افسران نے گزشتہ برسوں کے دوران پی ایس ایل کو برانڈ بنانے میں اپنا اہم کردار ادا کیا جس پر پی سی بی ان کا مشکور اور بہترین مستقبل کیلئے نیک خواہشات رکھتا ہے ۔واضح رہے کہ پی سی بی کے شعبہ آئی ٹی سے بھی کچھ ملازمین کے مستعفی ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
    2gvsho3 - پی سی بی میں تبدیلیوں کی ہوا چل پڑی،دو افسران عہدوں سے مستعفی

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: پی سی بی میں تبدیلیوں کی ہوا چل پڑی،دو افسران عہدوں سے مستعفی

    2gvsho3 - پی سی بی میں تبدیلیوں کی ہوا چل پڑی،دو افسران عہدوں سے مستعفی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •