Results 1 to 2 of 2

Thread: کتے سونگھ کر انسان میں کینسر کی تشخیص کرسکتے ہیں ،امریکی تحقیق

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    candel کتے سونگھ کر انسان میں کینسر کی تشخیص کرسکتے ہیں ،امریکی تحقیق

    کتے سونگھ کر انسان میں کینسر کی تشخیص کرسکتے ہیں ،امریکی تحقیق
    1418460 96644209 - کتے سونگھ کر انسان میں کینسر کی تشخیص کرسکتے ہیں ،امریکی تحقیق

    کتے کی سونگھنے کی حس منشیات اور دھماکہ خیز مواد تک ہی محدود نہیں بلکہ وہ سونگھ کر کینسر کی تشخیص بھی کرسکتے ہیں ۔

    نیویارک(نیٹ نیوز)کتے کی سونگھنے کی حس منشیات اور دھماکہ خیز مواد تک ہی محدود نہیں بلکہ وہ سونگھ کر کینسر کی تشخیص بھی کرسکتے ہیں ۔امریکہ میں ایک تحقیق کے بعد نتیجہ اخذ کیاگیاہے کہ کتے سونگھ کر انسان میں کینسر کی تشخیص کرسکتے ہیں ،تحقیق کے دوران کتوں نے 96.7 فیصد خون کے نمونوں میں پھیپھڑوں کے کینسر کا پتا لگا لیا۔ہیتھر جونکیرا تحقیق کی نمایاں ریسرچر ہیں۔ ان کا کہناہے کہ ہمارے اس کام نے کافی حد تک کینسر کی تشخیص کی راہ ہموار کی ہے اب ایک کام یہ بھی کیا جا سکتا ہے کہ کینسر کے مرض میں مبتلا مریض کا معائنہ کتے کریں۔
    2gvsho3 - کتے سونگھ کر انسان میں کینسر کی تشخیص کرسکتے ہیں ،امریکی تحقیق

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: کتے سونگھ کر انسان میں کینسر کی تشخیص کرسکتے ہیں ،امریکی تحقی

    2gvsho3 - کتے سونگھ کر انسان میں کینسر کی تشخیص کرسکتے ہیں ،امریکی تحقیق

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •