Results 1 to 2 of 2

Thread: نعت سن کر میری قدموں میں بٹھالیں گے حضورﷺ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,202
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Islam نعت سن کر میری قدموں میں بٹھالیں گے حضورﷺ


    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    نعت سن کر میری قدموں میں بٹھالیں گے حضورﷺ
    اک تبسم رُخِ انور پہ سجا لیں گے حضورﷺ

    عظمتیں اور بھی والیل کی بڑھ جائیں گی
    عنبریں زلفیں سر دوش گرا لیں گے حضورﷺ

    سبزئ گنبدِ خضرا کی زیارت کے لئے
    ایک دن مجھ کو مدینے میں بلا لیں گے حضورﷺ

    پوری ہو حسرتِ دیدارِ جمال سرکارﷺْ
    مرے بھی خواب کو تعبیر میں ڈھالیں گے حضورﷺ

    ہم ہیں کیا طور پہ غش کھا کہ گریں موسیٰ بھی
    حُسنِ توحید سے اگر پردہ اُٹھالیں گے حضورﷺ

    جب سناؤں گی میں حال دلِ فرقت جا کر
    رحمت کل ہیں گلے مجھ کو لگا لیں گے حضورﷺ

    دل سے بس واسطہ حسنین شریفین کا دو
    بڑھ کے زندانِ مصیبت سے چھڑا لیں گے حضورﷺ

    سختیء حشر سے ایماں ہے منورؔ مرا
    میں گنہگار سہی پھر بھی بچا لیں گے گے حضورﷺ
    -----
    شاعرہ ۔منور جہاں منورؔ
    مجموعہ نعتﷺ ("رنگِ عقیدت")


    2gvsho3 - نعت سن کر میری قدموں میں بٹھالیں گے حضورﷺ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,202
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: نعت سن کر میری قدموں میں بٹھالیں گے حضورﷺ

    2gvsho3 - نعت سن کر میری قدموں میں بٹھالیں گے حضورﷺ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •