Results 1 to 2 of 2

Thread: کچھ بھی نہ کوئی سمجھا اسرار کہاں تک ہیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Islam کچھ بھی نہ کوئی سمجھا اسرار کہاں تک ہیں


    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
    کچھ بھی نہ کوئی سمجھا اسرار کہاں تک ہیں
    پھیلے ہوئے آقاﷺ کے انوار کہاں تک ہیں

    جنت میں مہک اُن کی ہر دل ہے اسیر اُن کا
    جانے یہ ترے گیسو خمدار کہاں تک ہیں

    کونین کی ہر شے پر قبضہ ہے محمدﷺ کا
    کیا سمجھے گا تو واعظ مختار کہاں تک ہیں

    ہر ایک مکاں سے تھی اَو اَدنیٰ صدا آگے
    مت پوچھو محبت کے آثار کہاں تک ہیں

    محبوب اگر صائمؔ پردے سے نکل آئیں
    پھر دیکھیں یہ دل والے ہشیار کہاں تک ہیں
    -------
    حضرت علامہ صائمؔ چشتی
    اردو پنجابی نعتیہ کلام ۔۔ " حُسن کائنات "
    صفحہ نمبر۔39 تا 40

    2gvsho3 - کچھ بھی نہ کوئی سمجھا اسرار کہاں تک ہیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    20,188
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214774

    Default Re: کچھ بھی نہ کوئی سمجھا اسرار کہاں تک ہیں

    2gvsho3 - کچھ بھی نہ کوئی سمجھا اسرار کہاں تک ہیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •