Results 1 to 2 of 2

Thread: دیکھنا تقریر کی لذّت، کہ جو اس نے کہا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    New5555 دیکھنا تقریر کی لذّت، کہ جو اس نے کہا


    دیکھنا تقریر کی لذّت، کہ جو اس نے کہا
    میں نے یہ جانا کہ گویا یہ بھی میرے دل میں ہے
    گرچہ ہے کس کس برائی سے ، ولے با ایں ہمہ
    ذکر میرا مجھ سے بہتر ہے کہ، اس محفل میں ہے
    بس ہجومِ نا امیدی، خاک میں مل جائے گی
    یہ جو اک لذّت ہماری سعیِ بے حاصل میں ہے


    2gvsho3 - دیکھنا تقریر کی لذّت، کہ جو اس نے کہا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5876
    Rep Power
    214780

    Default Re: دیکھنا تقریر کی لذّت، کہ جو اس نے کہا

    2gvsho3 - دیکھنا تقریر کی لذّت، کہ جو اس نے کہا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •