Results 1 to 2 of 2

Thread: ع۔۔۔ ا کے لیے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214780

    New5555 ع۔۔۔ ا کے لیے


    ع۔۔۔ ا کے لیے

    آنکھیں کھول کے سن رہی گوری
    میں ہوں وہ آواز
    دن کا سورج ڈوب گیا تو
    بنے گی گہرا راز
    جتنا وقت ملا ہے تجھ کو
    اس کو کام میں لا
    مجھ کو کھو دینے سے پہلے
    میرے سامنے آ
    رو رو کر پھر ہاتھ ملے گی
    جب دن بیت گیا

    ٭٭٭



    2gvsho3 - ع۔۔۔ ا کے لیے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,270
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5878
    Rep Power
    214780

    Default Re: ع۔۔۔ ا کے لیے

    2gvsho3 - ع۔۔۔ ا کے لیے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •