خود کلامی مر بھی جاؤں تو مت رونا اپنا ساتھ نہ چھوٹے گا تیری میری چاہ کا بندھن موت سے بھی نہیں ٹوٹے گا میں بادل کا بھیس بدل کر تجھ سے ملنے آؤں گا تیرے گھر کی چھت پر غم کے پھول اگاؤں گا جب تو اکیلی بیٹھی ہو گی تجھ کو خوب رلاؤں گا ٭٭٭
@Mariaa @maya
Forum Rules